ملکی اقتصادیات سے بڑے سرمایہ کار مایوس، نئے مثبت ردعمل دکھا رہے ہیں

عمر قریشی  منگل 24 مارچ 2020
پاکستان میں ان دنوں نیا کاروبار شروع کرنے کا ماحول بہت سازگار ہے، سی ای او ٹیلو ٹاک شہبازعلی جاموٹ  (فوٹو: انٹرنیٹ)

پاکستان میں ان دنوں نیا کاروبار شروع کرنے کا ماحول بہت سازگار ہے، سی ای او ٹیلو ٹاک شہبازعلی جاموٹ (فوٹو: انٹرنیٹ)

کراچی: ملک کے گرتے ہوئے اقتصادی اعشاریوں سے ایک طرف سے جہاں بڑے سرمایہ کاروں کی اکثریت میں مایوسی بڑھتی جارہی ہے وہیں نئے سرمایہ کاروں کی طرف سے مثبت ردعمل بھی سامنے آرہا ہے۔

بڑے سرمایہ کار سود کی بلند شرح کے سبب یا تو اپنی سرمایہ کاری کو منجمد کررہے ہیں یا اپنے شیئرز فروخت کررہے ہیں لیکن نئے سرمایہ کار کم پیسہ خرچ کرکے بھاری فوائد کے چکر میں پیسہ لگا رہے ہیں۔

ٹیلو ٹاک کے سی ای او شہبازعلی جاموٹ نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ان دنوں نیا کاروبار شروع کرنے کا ماحول بہت سازگار ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔