- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
یکم اپریل سے خام تیل کی درآمد بند، ریفائننگ کمپنیوں کی سروسز لازمی قرار
اسلام آباد: وزارت توانائی نے ریفائننگ کمپنیوں کی سروسز کو لازمی قرار دیتے ہوئے یکم اپریل سے خام تیل کی درآمدبندکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت توانائی نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں ریفائننگ انڈسٹری کے ملازمین، وینڈرز اور کنٹریکٹرز کو آزادانہ نقل و حرکت کی ضمانت فراہم کی گئی ہے تاکہ تمام پٹرول پمپوں پر پٹرولیم منصوعات کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے ریفائننگ انڈسٹری نے وزارت توانائی کے اس اقدام کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی موجودہ صورتحال میں مقامی ریفائننگ انڈسٹری کے پاس تیل کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کا کافی اسٹاک موجود ہے۔
مقامی ریفائننگ انڈسٹری پاکستانی قوم کے ساتھ مل کر کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے اور پاکستان مضبوط بن کر ابھرے گا کیونکہ وہ آہستہ آہستہ اس بحران سے نکل رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔