- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
شاہد آفریدی کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو ہربھجن سنگھ کا کرارا جواب
ہربھجن سنگھ نے شاہد آفریدی کی حمایت پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔
یوراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں شاہد آفریدی کی مہم کو سراہتے ہوئے لوگوں سے بھرپور سپورٹ کرنے کی اپیل کی تھی، تنگ نظر بھارتی صارفین نے دونوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، اس پر یوراج سنگھ نے بیان کو غلط رنگ دینے پر حیرت کا اظہار کیا۔
https://twitter.com/harbhajan_singh/status/1245348321352245248
اب ہربھجن سنگھ نے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سکھ برادری کے لوگ انگلینڈ میں ضرورت مندوں کیلیے کھانا تیار کرتے اور بانٹتے نظر آتے ہیں، سابق آف سپنر نے اپنے پیغام میں متعصب بھارتی صارفین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی مذہب یا ذات نہیں صرف انسانیت،گھرمیں رییں محفوظ رہیں، پیار پھیلائیں، نفرت اور وائرس نہیں، آئیں سب کیلیے دعاکریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔