- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
عباسی شہید اسپتال کی ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار
کراچی: عباسی شہید اسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں جب کہ عباسی شہید اسپتال کا طبی عملہ بغیر حفاظتی اقدامات کے کام کرنے پر مجبور ہے۔
خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسپتال کے دیگر ڈاکٹرز بھی پریشانی میں مبتلا ہوگئے،سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے ایم سی ڈاکٹر سلمیٰ کوثر نے خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی اور کہا کہ اسپتال انتظامیہ نے عباسی شہید اسپتال کی ڈاکٹر کو نجی اسپتال میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے، خاتون ڈاکٹر کے ساتھ کام کرنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کرانے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ ڈاکٹر کے ساتھ کام کرنے والے عملے کو 14 روز تک گھر رہنے کی ہدایت کی ہے، خاتون ڈاکٹر کا شوہر بھی ڈاکٹر ہے جو سول اسپتال میں کام کرتا ہے وہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہے، خاتون ڈاکٹر کے شوہر کی ڈیوٹی ایئرپورٹ پر تھی خدشہ ہے، خاتون کو اپنے شوہر سے کورونا وائرس منتقل ہوا ہو۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہم بلدیہ عظمی کراچی کے تمام اسپتالوں کے عملے کو حفاظتی سامان فراہم کررہے ہیں تاکہ وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔