- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
قدرتی ٹیلنٹ، وسیم اکرم نے پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قراردیدیا
لاہور: قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے وسیم اکرم نے پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قرار دیدیا۔
سوشل میڈیا پر گفتگو میں آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے کہا کہ ہم اکثر بات کرتے ہیں کہ پاکستان قدرتی ٹیلنٹ میں مالامال ہے، یہاں سے ہمیشہ حیران کن حد تک باصلاحیت کرکٹرز سامنے آتے ہیں، جواب میں وسیم اکرم نے کہا کہ آپ پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قرار دے سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ 5 بار فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے برازیل کو قدرتی صلاحیتوں کے حامل کھلاڑیوں کی کھیپ ہمیشہ میسر رہتی ہے۔ ڈین جونز نے کرکٹ میں نئے رجحانات متعارف کرانے والے جن پاکستانی کرکٹرز کے نام گنوائے ان میں وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، عبدالقادر اور مشتاق احمد شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔