- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
دپیکا پڈوکون بھی عابدہ پروین کی آوازکی دیوانی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی عابدہ پروین کی آوازکی دیوانی ہیں۔
کووڈ-19 کے باعث تمام ہی فنکاروں نے لاک ڈاؤن میں اپنی مصروفیات ڈھونڈلی ہیں۔ بہت سے فنکار کھانا پکانے سمیت بیکنگ میں مصروف ہیں تو بہت سے فنکاروں نے اپنے گھرکوجم بنالیا ہے جہاں وہ روز ورزش کرتے ہیں۔ کچھ فنکار بینٹنگ کر رہے ہیں تو کچھ سوشل میڈیا پروقت گزارکراپنی ذاتی پسند نہ پسند سے مداحوں کو آگاہ کررہے ہیں۔
بات کی جائے بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی توانہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران سنے جانے والے اپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست مداحوں سے شیئرکی جس کے مطابق وہ عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی آواز کی دیوانی ہیں۔
دپیکا نے ’کوک اسٹوڈیو‘ میں عابدہ پروین کی آوازمیں گانے ’چھاپ تلک‘ کوبھی اپنی پسندیدہ گانوں کی فہرست میں رکھا ہوا ہے جو انہوں نے اس لاک ڈؤن کوخوب سنا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔