- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پاکستانی خواتین کی زندگیاں بدل رہی ہے
کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ کائنات ناز نے جب ایک سال قبل ٹیکنالوجی سے متعلق ایک تربیتی ورکشاپ میں حصہ لیا تو اسے معلوم نہیں تھا کہ اس کی زندگی بدل جائے گی اور ایک قدامت پسند معاشرے میں خواتین کس طرح کام کرسکتی ہیں اس بارے میں اس کے خیالات بھی تبدیل ہوجائیں گے۔
اورنگی ٹاؤن کی رہائشی کائنات ناز اس سے قبل شعبہ تدریس سے وابستہ تھی تاہم وہ اس سے مطمئن نہیں تھی اسی لیے اس نے ٹیک کرو TechKaro پروگرام میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستانی خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ اس وقت کائنات ناز ایک سافٹ ویئر کمپنی سے وابستہ ہیں۔
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں خواتین مجموعی افرادی قوت کا 25 فیصد ہے جو اس خطے میں سب سے کم شرح ہے اور بینک نے اس شرح کو بڑھا کر 45 فیصد تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔