- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
شازیہ مری کی ڈگری سے متعلق ریکارڈعدالت میں پیش
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کو قومی اسمبلی کی رکنیت کیلیے نا اہل قراردینے کی درخواست پر جامعہ کراچی کی جانب سے تعلیمی ریکارڈ جمع کرانے کے بعد سماعت 18دسمبر کے لیے ملتوی کردی ۔
درخواست گزار نے چیف الیکشن کمشنر،چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن،جامعہ کراچی اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ شازیہ مری نے این اے 235-سانگھڑ سے ضمنی انتخاب میں حصہ لیا جبکہ خواتین کی مخصوص نشست پرقومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں،انھوں نے جامعہ کراچی کی ڈگری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرائی ہے جو کہ جعلی ہے۔
درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شازیہ مری نے جامعہ کراچی سے الحاق شدہ رونق اسلام کالج برائے خواتین کی ڈگری حاصل کی ہے مگر انھوں نے کبھی کالج میں قدم نہیں رکھا، شازیہ مری نے 2002،2008اور2013کے عام انتخابات میں یہی ڈگری کاغذات نامزدگی کے ساتھ منسلک کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ ڈگری شازیہ بنت عطامحمد نامی خاتون کی ہے جس کی جامعہ کراچی میں انرولمنٹ1995کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔