- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
- خواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاج
- وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے پر اتفاق
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
رمضان میں 1368 ناجائزمنافع خوروں پر64 لاکھ روپے جرمانہ
کراچی: ہائی کورٹ نے رمضان میں منافع خوری کرنے والوں کیخلاف بھر پور کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
بینچ کے روبرورمضان میں منافع خوری کرنے والوں کیخلاف سماعت ہوئی،کمشنرکی جانب سے تفصیلی رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش کردی،رپورٹ کے مطابق یکم رمضان سے 19 رمضان تک کراچی میں 1368 ناجائزمنافع خوروں پر 64 لاکھ 25 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ہے،ضلع جنوبی میں 324 منافع خوروں پر 21 لاکھ 52 ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
ضلع شرقی میں 156 ناجائز منافع خوروں پر 9 لاکھ 3 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا، ضلع غربی میں 260 دکانداروں پر 4 لاکھ 12 ہزار روپے زائد جرمانہ عائد کیا گیا،ضلع وسطی میں 329 ناجائزمنافع خوروں پر 13 لاکھ 83 روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا، ملیر میں 114 پر 1 لاکھ 13 ہزار روپے جبکہ کورنگی میں 185 افراد پر 14 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ، عدالت نے کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔