- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
اساتذہ بھرتیاں خواتین کو اضافی نمبر دینے پر چیف سیکریٹری کونوٹس جاری
حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد سرکٹ بینچ نے بدین کے رہائشی ذوالفقار علی کی اساتذہ کی بھرتیوں میں خواتین کو این ٹی ایس کے ٹیسٹ میں 20 مارکس اضافی دینے کیخلاف دائر پٹیشن پر چیف سیکریٹری، سیکریٹری تعلیم ڈی ای او بدین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 جنوری کو جواب داخل کرنیکا حکم دیا ہے۔
اس سلسلے میں داخل کی جانے والی پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم میں نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے تحت جونیئر اسکول ٹیچرز اور ہائی اسکول ٹیچرز کی بھرتی کیلیے ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔
محکمہ تعلیم کی بنائی گئی نئی پالیسی کے تحت ان ٹیسٹ میں خواتین کو20 نمبر اضافی دیکر ملازمتیں دی جارہی ہیں جو مردوں کی حق تلفی ہے، خواتین کو 20 نمبر کی دی جانیوالی رعایت ختم کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔