- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
طیارہ حادثے میں جاں بحق مسافروں میں 2 نئی نویلی دلہنیں بھی شامل تھیں
کراچی: پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 نئی نویلی دلہنیں بھی شامل تھیں ، فریحہ بشارت کے نام سے شناخت ہونے والی لاش رفعت ردا کی نکلی ، فریحہ بشارت کے اہلخانہ نے تصدیق کے بعد لاش سے ملنے والے زیورات رفعت ردا کے گھر والوں کو لوٹا دیے۔
تفصیلات کے مطابق طیارہ حادثے کا شکار لاہور سے کراچی آنے والے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے سے ملنے والی ایک خاتون کی سوختہ لاش کو جناح اسپتال سے ایدھی سینٹر کے سرد خانے پہنچایا گیا تھا جہاں پر اسے نوبیتا دلہن 27 سالہ فریحہ بشارت زوجہ قاسم کے نام سے کیا گیا۔
بلاک ایچ ناظم آباد ایچ کی رہائشی فریحہ کے اہلخانہ کاغذی کارروائی کے بعد اگلے روز تدفین کی نیت سے لاش سرد خانے میں جمع کرانے کے بعد ملنے والے زیورات اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، بعد ازاں فیوچر کالونی لانڈھی کا ایک رہائشی گھرانہ سردخانے پہنچا اور انھوں نے مذکورہ لاش کو رفعت ردا زوجہ کامران کے نام سے شناخت کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔