- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
- اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
- حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
- سائفر کیس میں امریکی ناظم الامور کو نہ بلایا گیا نہ انکا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
- سندھ ہائیکورٹ میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
- پی ٹی آئی کا عدلیہ کی آزادی وعمران خان کی رہائی کیلیے ریلی کا اعلان
- ہائی کورٹ ججز کے خط پر چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس
- اسلام آباد اور خیبر پختون خوا میں زلزلے کے جھٹکے
- حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
- خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
- اسپیکر کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم
- امریکا میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی
- آئی پی ایل؛ ’’پریتی زنٹا نے مجھے اپنے ہاتھوں سے پراٹھے بناکر کھلائے‘‘
اسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا
آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے التوا پر آئی پی ایل میں شرکت کا پلان بنالیا۔
آسٹریلوی بیٹسمین کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں شرکت سے بڑا کوئی اعزاز نہیں، پہلی ترجیح تو ملک کی نمائندگی ہے لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی اور اکتوبر، نومبر میں آئی پی ایل کا انعقاد ہوتا ہے تو شرکت کیلیے تیار ہوں۔
اسٹیو سمتھ نے پیر کو سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز کے اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کی، کرکٹرز لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار میدان میں اترے ہیں۔
یاد رہے کہ اسٹیو اسمتھ کا آئی پی ایل کی فرنچائز راجستھان کیساتھ معاہدہ اور ان کو کپتان بھی مقرر کردیا گیا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں ایونٹ ملتوی ہوگیا، اب اس کیلیے رواں سال کے آخر میں نئی ونڈو تلاش کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔