- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق
میرانشاہ: شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دینی مدرسے کی چھت تیز آندھی کی وجہ سے گرگئی جس کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق زیر جان کوٹ کے مقام پر منگل کی سہ پہر درس قرآن ہو رہا تھا کہ اچانک تیز اندھی کی وجہ سے چھت گر گئی جس سے 5 بچے موقع پر جاں بحق جب کہ ایک اسپتال میں چل بسا، زخمی بچوں کو ٹل اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں متعدد کی حالت تشویشناک بتا ئی جاتی ہے، بچوں کی عمریں دس سال سے کم ہیں۔
پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کرنے والا شخص بچوں کا غم برداشت نہ کرتے ہوئے راستے میں دل کا دورہ پڑ نے دم توڑ گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔