چاند گرہن کل، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا

نمائندہ ایکسپریس  جمعرات 4 جون 2020
چاند گرہن کانظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکااوردیگرممالک میں کیا جاسکے گا۔ فوٹو: فائل

چاند گرہن کانظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکااوردیگرممالک میں کیا جاسکے گا۔ فوٹو: فائل

لاہور: کل رات چاند ہوگا جبکہ21 جون کوسورج کوگرہن لگے گا۔

چیف میڑیالو جسسٹ محمد عظمت کے مطابق چاند گرہن5اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات پونے گیارہ ہوگا، ساڑھے بارہ مکمل گرہن سے چاندکی روشنی ، مدہم ہوجائے گی گرہن2بجے ختم ہو جائے گا۔

ماہرین فلکیات کیمطابق سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں ، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکا اور دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21جون کو ہوگا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔