- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی
اسلام آباد: محکمۂ موسمیات نے رواں برس مون سون میں معمول سے 10 فی صد زائد بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سال مون سون کے دوران ممکنہ بارشوں کی صورت حال کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں برس ملک میں دس فی صد زائد بارشیں ہوں گی۔ سندھ اور کشمیر میں معمول سے 20 فی صد زائد بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
جاری کردہ تفصیلات میں خبردار کیا گیا ہے کہ مون سون کے دوران مشرقی دریاوں میں سیلاب آسکتا ہے اس کے علاوہ بڑے شہروں میں بھی سیلابی کیفیت پیدا ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔علاوہ ازیں پنجاب کے پہاڑی علاقوں میں فلش فلڈنگ کے امکانات کی بھی نشان دہی کی گئی ہے۔
علاوہ ازیں محکمۂ موسمیات کی جانب سے مون سون کے دوران چاول کی فصل اچھی ہونے جبکہ کپاس کی فصل پر برا اثر پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ مون سون کے دوران آب پاشی و توانائی کے لئے کافی پانی میسر آئے گی۔ تاہم یہ موسم ٹڈی دَل کے لیے بھی ساز گار ثابت ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔