- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
میٹرک بورڈ کا مارکس شیٹ تصدیق شعبہ کھولنے کا اعلان
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے طلبا کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کا تصدیقی سیکشن پیر8 جون سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ صرف طلباکو سہولت فراہم کرنے کے لیے بورڈ میں ایک کاؤنٹر کھولا جارہا ہے جہاں صرف ارجنٹ فیس جمع کرکے طلبا اپنی مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کی تصدیق کراسکتے ہیں، طلبا بورڈ کے کاؤنٹر سے فارم حاصل کرکے اکاؤنٹ سیکشن کمرہ نمبر 4 میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک فارم جمع کراسکتے ہیں جبکہ اپنی مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی کاپی بورڈ کے کاؤنٹر سے ہی اگلے روز حاصل کرسکیں گے۔
پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے مزید کہاکہ طلبا فارم جمع کراتے وقت احتیاطی تدابیر اور باہمی فاصلے کا خیال ضرور رکھیں اورکسی بھی قسم کی آگاہی کے لیے بورڈکی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk کا وزٹ کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔