اہلیہ کی سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ، فٹبالر ٹیم سے باہر

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 7 جون 2020
 انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ : فوٹو: فائل

انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ : فوٹو: فائل

 نیویارک: لاس اینجلس گلیکسی  نے سربین مڈ فیلڈر الیگزینڈر کیٹی کو اہلیہ کی متنازع پوسٹس کے سب ٹیم سے باہر کردیا۔

انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ کلب کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کے رنگ و نسل کے امتیاز پر یقین نہیں رکھتے، اس لیے باہمی رضامندی سے کیٹی کے ساتھ راستے جدا کرلیے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔