- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
ربانی،ڈاراوراعتزازکودھمکیاں گیڈر بھبکیاں ہیں،پرویزرشید
اسلام آ باد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹررضا ربانی، وزیرخزانہ اسحاق ڈار،اعتزاز احسن کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی خبر پر کہا کہ سابق فوجی آمر پرویز مشرف جب صدر تھا تب بھی دھمکیاں دیتا تھا اب جیل میں ہے تب بھی دھمکیاں دے رہا ہے۔
یہ اس کی گیڈر بھبھکیاں ہیں۔نوجوان ہمارا قیمتی سرمایہ اور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وزیراعظم نے نوجوانوں کیلیے20ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ موجودہ حکومت نے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے انتہائی سازگار ماحول پیدا کردیا ہے۔ وہ انڈس انٹرپرنیورز اور امریکی سفارتخانے کے اشتراک سے پاکستان کے پہلے اسٹارٹ اپ کپ 2013 کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان اسٹارٹ اپ کپ 2013 انتہائی مثبت اقدام ہے، وہ انڈس انٹر پرنیورزکو مبارکباد دیتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔