- پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
- امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
- ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
- کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
- وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلیے سرخ قالین پر پابندی لگادی
- معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم
- تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب
- جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں
- پاکستانی ٹیم میں 5 کپتان! مگر کیسے؟
- پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
موٹر وے پر کار کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
رحیم یار خان: ایم 5 موٹر وے پر ترنڈہ محمد پناہ انٹر چینج کے قریب کار الٹنے کے باعث اس میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاولپور سے رحیم یار خان جانے والی کار ایم 5 موٹر وے پر ترنڈہ محمد پناہ انٹر چینج کے قریب کار الٹ گئی، جس کے فوری بعد کار میں آگ لگ گئی۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد سوار تھے۔ واقعے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کے رضاکاروں کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک سالہ بچی اور 12 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر ترنڈہ محمد پناہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔