- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
جونیئرہاکی ورلڈ کپ؛ جرمنی کے ہاتھوں گرین شرٹس کو 1-6 سے شکست
نئی دلی: بھارت میں کھیلے جارہے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں جرمنی نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر ناک آؤٹ راؤنڈ تک رسائی کو مشکل بنادیا۔
نئی دہلی میں جاری ایونٹ میں گروپ اے کےمیچ میں گرین شرٹس کا مقابلہ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئین جرمن ٹیم سے تھا، کھیل کے دوران جرمن ٹیم اپنی حریف پر مکمل طور پر چھائی رہی اور پہلے ہاف کے خاتمے تک اس نے پاکستان کے خلاف صفر کے مقابلے میں 4 گول کی برتری حاصل کرلی، دوسرے ہاف میں بھی جرمن ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کیا اور مزید 2 گول داغنے میں کامیاب ہوگئی، کھیل کے آخری منٹ میں قومی ٹیم صرف ایک گول کرنے میں کامیاب ہوسکی۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم نے اپنے پہلے گروپ میچ میں مصر کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی تھی تاہم کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے لئے اسے بیلجیئم کو لازمی شکست دینا ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔