بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے پر غور کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک

نمائندہ ایکسپریس  اتوار 8 دسمبر 2013
تحصیل اورضلع کی سطح پرجماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے۔ فوٹو: فائل

تحصیل اورضلع کی سطح پرجماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے۔ فوٹو: فائل

نوشہرہ: وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخان خٹک نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مشاورت کے بعدمارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے پرغورکررہے ہیں۔

ویلیج کونسل کی سطح پرغیرجماعتی انتخابات ہوں جبکہ تحصیل اورضلع کی سطح پرجماعتی بنیادوں پرانتخابات کرائیں گے۔نوشہرہ میں صحافیوں سے گفتو میں انھوں نے کہاکہ ہم نے سابقہ دورکے ٹینڈرکافرسودہ نظام ختم کردیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔