ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار

محمد یوسف انجم  منگل 23 جون 2020
ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے

ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے

دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ  مثبت  آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس اسٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔