- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
نوجوان پر پولیس تشدد کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج؛ مشتعل ہجوم کا تھانے پر دھاوا
پشاور میں نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا اور مشتعل ہجوم نے تھانہ تہکال پر دھاوا بول دیا۔
خیبر پختون خوا میں پولیس تشدد کے خلاف مظاہروں کی لہر روز پکڑ گئی۔ پشاور پریس کلب اور اسمبلی چوک میں مختلف تنظیموں اور عام شہریوں کی جانب سے احتجاج ہوتا رہا، مظاہرین کے بے قابو ہونے پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا، کچھ مظاہرین نے پتھراؤ بھی کیا۔
سہ پہر کے بعد لوگوں کے ہجوم نے پولیس تھانہ تہکال پر دھاوا بولنے کی کوشش کی، پتھراؤ اور شیشے کی بوتلیں بھی پھینکیں اور موٹرسائیکل کو آگ لگا دی جس کے بعد پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔
دوسری جانب خیبر پختون خوا حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لئے جج کی تقرری کے لئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔