- ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
- پی آئی اے تنظیم نو میں سنگ میل حاصل، ایس ای سی پی میں انتظامات کی اسکیم منظور
- کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
- اختلافی تحاریر میں اصلاح اور تجاویز بھی دیجیے
- عوام کو قومی اسمبلی میں پٹیشن دائر کرنیکی اجازت، پیپلز پارٹی بل لانے کیلیے تیار
- ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنز
- آئی ایم ایف کے وزیراعظم آفس افسروں کو 4 اضافی تنخواہوں، 24 ارب کی ضمنی گرانٹ پر اعتراضات
- وقت بدل رہا ہے۔۔۔ آپ بھی بدل جائیے!
- خواتین کی حیثیت بھی مرکزی ہے!
- 9 مئی کیسز؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے منظور
- ’آزادی‘ یا ’ذمہ داری‘۔۔۔ یہ تعلق دو طرفہ ہے!
- ’’آپ کو ہمارے ہاں ضرور آنا ہے۔۔۔!‘‘
- رواں سال کپاس کی مقامی کاشت میں غیر معمولی کمی کا خدشہ
- مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر کیساتھ سرپلس رہا
- کیویز سے اَپ سیٹ شکست؛ رمیز راجا بھی بول اٹھے
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونیکا امکان ہے، وزیر خزانہ
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، مزار اقبال پر حاضری
- دعائیہ تقریب پر مقدمہ؛ علیمہ خان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- سی او او کی تقرری کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے لگا
- ’’شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا‘‘
کے الیکٹرک کے حصص خریدنے کیلیے شنگھائی پاؤر کی ایک بار پھردرخواست
کراچی: شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی نے کے الیکٹرک کےحصص کی خریداری کے لیے ایک بارپھر دراخوست داخل کروادی ہے۔
شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کے مشیر عارف حبیب گروپ نے کے الیکٹرک کے 66.40 فیصدحصص کی خریداری کی پیشکش کی ہے۔ ان کی جانب سے ایس ای سی پی، پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط میں کہاگیا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک کے الیکٹرک کے 66.4 فیصد حصص بشمول انتظامی حقوق کے خریداری کی خواہاں ہے اور شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کے 18 ارب 33 کروڑ 55 لاکھ 42 ہزار 678حصص کی خریداری کی پیشکش کی ہے۔
واضح رہے کہ کے الیکٹرک کے حصص کی خریداری کے لیے شنگھائی الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے یہ پیشکش چھٹی بار کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔