- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا
اسلام آباد / کراچی: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی۔
عالمی ادارے کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بو رڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز نے ’ رائز ‘( RISE) ) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے استحکام، شفافیت کے فروغ اور نجے شعبے کی نمو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے۔
قرض کی فراہمی کو’ لو کاربن انرجی‘ کے حصول کے لیے شعبۂ توانائی میں بنیادی اصلاحات سے بھی مشروط کیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق کووڈ 19 کے اثرات سے بحالی کے لیے مالیاتی لچک پیدا کرنے کے ضمن میں یہ اصلاحات بے حد اہم ہیں۔
ورلڈ بینک کی جانب سے اس قرض کی منظوری کے بعد پاکستان کو جون میں ملنے والے، منظور ہونے والے قرض کا حجم 3.53 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ گذشتہ روز اسٹیٹ بینک کو چائنا ڈیولپمنٹ بینک سے ایک ارب ڈالر اور بینک آف چائنا سے 30کروڑ ڈالر بھی موصول ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔