ششانک منوہربھارت میں ولن قرار

اسپورٹس ڈیسک  جمعـء 3 جولائی 2020
منوہر پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے ۔ فوٹو : فائل

منوہر پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے ۔ فوٹو : فائل

ممبئی: آئی سی سی کے سبکدوش چیئرمین ششانک منوہر کو بھارت میں ولن بنادیا گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سبکدوش چیئرمین ششانک منوہر کو بھارت میں ولن بنادیا گیا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے۔

بی سی سی آئی کے سابق صدر این سری نواسن نے کہاکہ منوہر اینٹی انڈین ہیں، بورڈ میں نئی قیادت آنے کی وجہ سے انہیں گورننگ کونسل سے بھاگنا پڑا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔