- سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
- اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی بیٹنگ جاری
- کراچی کنگز نے فیلڈنگ کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کر دی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی اسرائیل پہنچ گئے
- سفاک شوہر نے نئی نویلی دلہن کو برہنہ حالت میں گھر سے نکال دیا
- حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی
- ٹوئٹر کا کورونا ویکسین کیخلاف افواہیں پھیلانے والے اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
- گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی فلپائن کی سفیر برطرف
- نوجوان کی بس ہوسٹس پر فائرنگ کے بعد خودکشی
- سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کا منحرف ارکان پر حملہ
- جاپان میں کورونا ویکسین کی ایک ہزار سے زائد خوراکیں خراب
- پی ایس ایل 6؛ کورونا کے مزید 3 مریض سامنے آگئے، تعداد 4 ہوگئی
- اسلام آباد میں سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق
- لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہتے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
- نائیجیریا میں اغواء ہونے والی 279 طالبات رہا
- اپوزیشن سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہے، وزیراعظم
- 70 سالہ پاک چین دوستی نئے عہد میں مضبوط ترین فولاد میں ڈھل چکی، چینی وزیرخارجہ
- (ن) لیگ کا لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری
- اسلام آباد کے شہریوں کےلیے بری خبر، کورونا کے ساتھ پولن الرجی کا موسم بھی شروع
ششانک منوہربھارت میں ولن قرار

منوہر پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے ۔ فوٹو : فائل
ممبئی: آئی سی سی کے سبکدوش چیئرمین ششانک منوہر کو بھارت میں ولن بنادیا گیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سبکدوش چیئرمین ششانک منوہر کو بھارت میں ولن بنادیا گیا ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا کر بھاگنے کے الزامات عائد ہونے لگے۔
بی سی سی آئی کے سابق صدر این سری نواسن نے کہاکہ منوہر اینٹی انڈین ہیں، بورڈ میں نئی قیادت آنے کی وجہ سے انہیں گورننگ کونسل سے بھاگنا پڑا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔