- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
نوازشریف کا صبرجیت گیا اوران کی استقامت جبر پر بھاری رہی، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ عدلیہ کے وقار اورانصاف کا تقاضا ہے داغدارجج کے داغدارفیصلوں کو اکھاڑ پھینکا جائے۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازشریف نے کہا کہ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کے فیصلے نے نوازشریف نہیں بلکہ عدل وانصاف کے دامن پر لگا بڑا داغ دھودیا، تین بارملک کے وزیر اعظم رہنے والے مقبول ترین سیاست دان کی بے گناہی پروقت کا فیصلہ آگیا ہے، نوازشریف کے چاہنے والے رب کے حضورسجدہ شکرادا کریں، اللہ کا شکرہے جس کے ہاں دیرہے اندھیرنہیں، نوازشریف کا صبرجیت گیا، ان کی استقامت جبرپربھاری رہی، عدلیہ کے وقاراورانصاف کا تقاضا ہے کہ داغدارجج کے داغدارفیصلوں کواکھاڑ پھینکا جائے۔
مریم نوازشریف نے کہا کہ آئین وقانون کے احترام کا درس دینا بہت آسان ہے، یہ جانتے ہوئے کہ آپ بے قصورہوں، جانتے ہوئے کہ ظلم اورناانصافی ہورہی ہے، اللّہ بے گناہ اور بہادر لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔
مریم نوا نے ٹرین حادثے سے متعلق کہا کہ حادثے میں بہت سی قیمتی جانوں کے ضیاع پردل گرفتہ ہوں، کیا یہاں ناکامی پر ناکامی اورنااہلی پرنااہلی کی انکوائری کرنے کیلئے کوئی ہے؟ انسانی جانوں کے ضیاع پرکیا کوئی جواب دہ ہے یا جواب دہ ہو گا؟یا عوام بھیڑ بکریاں ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔