میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟

اسپورٹس ڈیسک  ہفتہ 4 جولائ 2020
بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی۔ فوٹو : فائل

بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی۔ فوٹو : فائل

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کی تیار کرلی۔

بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی، وہ موجودہ معاہدے کی تکمیل پر رخصت ہونے کی تیاری کررہے ہیں، حالیہ معاہدہ 2021 میں مکمل ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میسی اور والد جارج نے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال شروع کیا تھا لیکن اب وہ کیمپ ناؤ میں مزید رکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔