- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو امتحان میں ڈال دیا
کراچی: پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے پنجابی میں’’آئی لو یو‘‘ کہنے کی فرمائش کرکے انہیں امتحان میں ڈال دیا۔
کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر انٹرویو کرتے ہوئے ان سے کئی دلچسپ سوال کئے، اس دوران ایک جواب نہ ملنے پر بطور سزا انہوں نے ثانیہ مرزا کو یہ مطالبہ کرکے مشکل میں ڈال دیا کہ پنجابی میں ’’آئی لو یو‘‘ کہو۔
ٹینس اسٹار نے کہا کہ اسی تواڈے نال پیار، شعیب ملک نے ٹوک دیا کہ 10 یا 12 لوگ نہیں،شادی کو 10 سال ہوگئے، اتنی سی ایک لائن بھی نہیں سیکھی، اس کے بعد ثانیہ نے دوسری کوشش کرتے ہوئے کہا کہ مینوں تواڈے نال پیار کیتا۔
شعیب ملک نے کہا پنجابی کی دھجیاں بکھیر دیں،ثانیہ مرزا نے ایک اور ناکام کوشش کرتے ہوئے کہا مینوں تواڈے نال عشق کیتا، شعیب ملک نے کہا بس کریں، آپ کو پنجاب والے داخل نہیں ہونے دیں گے، اس کے بعد آل راؤنڈر نے خود ہی بتایا کہ مینوں تواڈے نال محبت اے کہو، جس کے بعد ثانیہ مرزا نے یہ جملہ دہرا دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔