- اڈیالہ میں عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی ختم
- توانائی کے بحران سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنا ترجیح میں شامل ہے، امریکا
- ہائیکورٹ کے ججزکا خط، چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات جاری
- وزیر اعلیٰ پنجاب کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان
- سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
- بلوچستان : بی ایل اے کے دہشت گردوں کا غیر ملکی اسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف
- سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح اجلاس
- قومی ٹیم کی کوچنگ؛ جیسن گلیسپی نے اہم فیصلہ کرلیا
- پشاور؛ صوبائی وزیر و دیگر کے نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے حکومت سے جواب طلب
- سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت
- کراچی؛ اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- قادیانی شہری ضمانت کیس؛ علماء سے 2 ہفتے میں تحریری رائے طلب
- سویلین ٹرائلز؛ سپریم کورٹ کی فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت
- ایف بی آر سے کرپشن کے خاتمے کیلیے خفیہ ایجنسی کو ٹاسک دیدیا گیا
- کاکول ٹریننگ کیمپ؛ اعظم خان 2 کلومیٹر ریس میں مشکلات کا شکار
- اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- بجلی ایک ماہ کیلیے 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
- کھلاڑیوں کی ادائیگیوں کا معاملہ؛ بورڈ نے فیکا کے الزامات کو مسترد کردیا
- پی ٹی آئی (پی) کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن حکام فوری ہائیکورٹ طلب
- حساس ادارے کے دفترکے گیٹ پرحملہ، پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ زیرحراست
کوشل مینڈس ضمانت پر رہا،ڈرائیونگ کے دوران نیند آنے کا انکشاف
کولمبو: سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس 64 سالہ شخص کو کچل کر ہلاک کرنے کے باوجود ضمانت پر رہا ہوگئے، انھیں پاناڈورا کے مجسٹریٹ چندانا کلانسوریا نے 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض ضمانت دی، ان کا ڈرائیونگ لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
وکلا کی جانب سے ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی جبکہ موقع پر ہی 2 لاکھ روپے جمع بھی کرا دیے گئے۔ دوسری جانب ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاکہ کوشل مینڈس کو ڈرائیونگ کے دوران نیند آگئی تھی۔
وہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل کی شادی میں شرکت کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو ڈراپ کرتے ہوئے آرہے تھے، جس وقت حادثہ ہوا اس وقت بھی گاڑی میں ساتھی کرکٹر اویشکا فرنانڈو موجود تھے۔ ابتدائی رپورٹ میں مینڈس کو کسی بھی قسم کے نشے کے زیر اثر ہونے سے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔