- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
کابل میں اہم اجلاس طلب، پاکستان سمیت 19 ممالک کے نمائندگان کو دعوت
ملتان: افغان حکومت نے آئندہ پیر کوکابل میں اہم اجلاس طلب کیا ہے ،جس میں پاکستان،بھارت، چین، ایران ، روس سمیت 19 ممالک کے نمائندگان کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے تاکہ وہ بین الافغان مذاکرات کے متعلق تجاویزدے سکیں۔
واضح رہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کے 9 جون کے دورہ افغانستان اور امن مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی بدولت کامیابی کی جانب گامزن ہے۔ امریکا، افغانستان اور طالبان کے درمیان معاہدے کے مطابق قیدیوں کی رہائی اور امریکی فوجیوں کی واپسی پر عمل جاری ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ صدارتی انتخابات سے قبل بین الافغان مذاکرات کی حتمی شکل اوراپنے فوجیوں کی واپسی چاہتے ہیں۔یہی وجہ ہے افغان انتخابات ہارنے والے امیدوار عبداللہ عبداللہ کوچئیرمین قومی مصالحتی کونسل بنایا گیا، جس کے تحت وہ اپنی 19 رکنی ٹیم کے ساتھ طالبان سمیت تمام اسٹیک ہولڈر کے ساتھ مذاکرات کا اختیار بھی رکھتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔