مشرف کیخلاف غداری ٹرائل کیلیے 5الزامات پر مبنی چارج شیٹ جمع

نمائندہ ایکسپریس  منگل 10 دسمبر 2013
خصوصی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدرکیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے ۔ فوٹو: فائل

خصوصی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدرکیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے ۔ فوٹو: فائل

اسلام آ باد / کراچی: سابق صدرجنرل( ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے سیکریٹری داخلہ شاہدخان نے 5 الزامات پر مشتمل چارج شیٹ جمع کرادی ہے۔

جس میں خصوصی عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدرکیخلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور الزام ثابت ہونے پرآئین و قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔