- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- اپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل
- ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق
- واٹس ایپ نے چیٹ فلٹر نامی نیا فیچر متعارف کرادیا
- خاتون کا 40 دن تک صرف آرنج جوس پر گزارا کرنے کا تجربہ
- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی20 ورلڈکپ: کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
وزیراعظم نے کراچی میں بجلی کے بحران پرقابو پانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
کراچی / اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ سے ملاقات کرکے مسائل کا حل ممکن بنائیں۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خصوصاً کورونا وائرس کے حوالے سے کئے گئے اقدامات اور حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں کراچی کے اہم ترین مسئلے بجلی کے بحران پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے اور کے الیکٹرک سے متعلقہ معاملات کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے توانائی شہزاد قاسم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل شامل ہیں۔
وزیراعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ کے الیکٹرک انتظامیہ سے جلد ملاقات کرکے مسائل کا حل ممکن بنائیں، اور وزارت توانائی کی جانب سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔