پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیا

نمائندہ ایکسپریس  ہفتہ 11 جولائی 2020
پاک افغان تجارت کے لیےاہم انگور اڈا کھول دیا گیا (فوٹو : انٹرنیٹ)

پاک افغان تجارت کے لیےاہم انگور اڈا کھول دیا گیا (فوٹو : انٹرنیٹ)

 اسلام آباد: پاک افغان تجارت کیلیے اہم انگور اڈا کھول دیا گیا۔

جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر واقع یہ دروازہ اہم گزرگاہ ہے جو دونوں اطراف کے عوام کو کاروباراورروزگار کے علاوہ صحت اور تعلیم کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔پاکستان نے کوروناوبا کے پیش نظر 16 مارچ کوبند کر دیا تھا۔ اسے کھولنے پر دونوں اطراف کے عوام نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔