- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
پب جی گیم پر غیر اخلاقی مناظر اور اسلام مخالف مواد کے باعث پابندی لگائی، پی ٹی اے
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل کے بعد پب جی گیم پر پابندی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس عامرفاروق نے پب جی گیم پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی کمپنی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر اعتراض عائد کردیا۔ جسٹس عامرفاروق نے استفسار کیا کہ گیم پر پابندی آپ نے قانون کی کس شک کے تحت لگائی ؟۔
پی ٹی اے وکیل نے بتایا کہ اس میں اسلام کے خلاف کچھ مواد نظر آیا جس کی وجہ سے پابندی لگائی۔
عدالت نے پوچھا جو میٹریل اسلام کے خلاف ہے، کہاں آپ نے میٹنگ منٹس میں لکھا ہے؟، یہ بات کہہ کر پھر تو جتنی گیمز ہیں سب پر پابندی لگا دیں۔
وکیل پی ٹی اے نے کہا کہ پب جی گیم میں کچھ غیر اخلاقی مناظر بھی آتے ہیں۔
جسٹس عامرفاروق نے کہا کہ یہ وطیرہ بن گیا ہے کہ ہر چیز دوسری میں ڈال دیں، سی پی او کل کہے گا کہ سارا کچھ بند کردو تو کیا آپ بند کردیں گے؟ کسی شکایت میں بتائیں جہاں کہا گیا ہو کہ یہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے؟۔
وکیل پی ٹی اے نے کہا کہ صورتحال ایسی بن گئی تھی کہ پب جی معطل کرنا پڑا۔
جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیے کہ آپ نے صورتحال نہیں قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے، گیمز تو شاید اس سے بھی زیادہ پرتشدد موجود ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔