- وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کیلیے عزم کا اظہار
- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ
کراچی: کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا، فلوز ملز مالکان نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی فی کلو قیمت میں کم از کم 6 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈھائی نمبر آٹے کا 10 کلو گرام کا تھیلا 545 روپے اور چکی کے آٹے کا 10 کلو گرام کا تھیلا 620 روپے کا ہوگیا۔
ریٹیلرز کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ گندم مہنگی ہونے کے باعث ہوا کیونکہ گندم کی قیمت میں 4 روپے کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گندم کی فی کلو گرام قیمت 48 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔
مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد میدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کے امکانات ہیں، آٹا مہنگا ہونے سے ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔