- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر کا بابراعظم کے بیٹ دیکھنے کا خواب پورا ہوگیا
لاہور: نوجوان وکٹ کیپر روحیل نذیر کا بابراعظم کے بیٹ دیکھنے کا خواب پورا ہوگیا
روحیل نذیر کا کہنا ہے کہ بڑی خواہش تھی کہ یہ دیکھوں کہ بابراعظم کس طرح کے بیٹ استعمال کرتے ہیں۔دورہ انگلینڈ میں ٹیم کے ساتھ موجودگی کی بدولت یہ ارمان پورا ہوا، بابراعظم سے پوچھا کہ وہ بیٹ میں کونسا وزن استعمال کرتے ہیں۔
پی سی بی پوسٹ کارڈ میں اظہار خیال کرتے ہوئے روحیل نذیر نے بتایا کہ یہاں آکر سینئرز سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے، آنے سے پہلے تجسس کا شکار تھا کہ اسکواڈ میں شامل سینئر کھلاڑی ایک جونیئر کرکٹر سے جانے کیسا برتاؤ کریں گے تاہم جس طرح سینئر کھلاڑیوں نے اسکواڈ میں شمولیت پر ان کا استقبال کیا اس سے اعتماد میں اضافہ ہوا۔
روحیل نذیر کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے انہیں خود اپنے ساتھ مل کر پریکٹس سیشن کرنے کا کہا، اس دوران سرفراز احمد نے بتایا کہ 2 اور 4 روزہ میچوں میں وکٹ کیپنگ کے دوران کیسے اپنا فوکس برقرار رکھنا ہے، وہ بہت گائیڈ کررہے ہیں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔