- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
آئسکریم باکس میں ہیروئن سپلائی کرنے والا بین الصوبائی منشیات ڈیلرگرفتار
پولیس نے آئسکریم کی آڑ میں منشیات سپلائی کرنے والا بین الصوبائی منشیات ڈیلرگرفتار کرکے 3 کلو ہیروئن برآمد کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سائٹ بی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ہارون آباد اسٹاپ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم حاجی خان ولد سیدعلی کوگرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔
ایس ایس پی ویسٹ فداحسین جانوری کے مطابق گرفتارملزم موٹرسائیکل پر رکھے آئسکریم کے باکس میں آئسکریم (قلفی) کے اندر ہیروئن رکھ کر حب چوکی بلوچستان سے لا کر کراچی ناظم آباد و دیگر علاقوں میں سپلائی کرتا تھا، گرفتارملزم نے اس قبل بھی آئسکریم کی آڑ میں ہیروئن سپلائی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والی ہیروئن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے ہے، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 188/2020 بجرم دفعہ 6/9-C درج کر کے تفتیش کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔