شہر کے مختلف مقامات پر عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کار

 جمعـء 31 جولائی 2020
فوٹو : ایکسپریس/فائل

فوٹو : ایکسپریس/فائل

اہل سنت

6:15

جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازاز، امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری ،جامع مسجد کنز الایمان گرو مندرامامت مولانا حنیف عطاری،میمن مسجد بولٹن مارکیٹ امامت مولانا اکرام المصطفی،زینب مسجد جمشید روڈ امامت مولانا الطاف قادری،جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن امامت مولانا شہزاد ترابی،مجامع مسجد مسلم ٹاؤن سیکٹر 11-E نارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسوی،مدنی عید گاہ مدنی مسجد بی ہائنڈ جیکب لائن،امامت مولانا نو ر عالم برکاتی

6:30

جامع مسجد قباچاول گودام موڑ شیر پاؤ لانڈھی ،امام و خطیب مولانا محمد طارق شامزئی،مسجد عثمان غنی گلستان جوپر بلاک 12 امام مولانا عبیداللہ

6:45

جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی،جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ہ امامت  مولانا سعید قاسمی،جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ امامت لیا ری مولانا جنید ہاشمی

6:50

جامع مسجد فاروق اعظم  جامعہ اسلامیہ محمودیہ امامت خطابت مولانامحمدضیا الدین سواتی

7:00

جامع مسجد باب السلام سیکٹر 5,A,2نارتھ کراچی خطابات و امامت مولانا محمد الیاس، قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیرامامت مولانا عبد الوہاب قادری،جامع مسجد خلفاراشدین گلشن،امامت علامہ کامران قادری،جامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر 3،مولانا خالد ماتریدی، صابری مسجد رنچھوڑ لائن ،عالم نقشبندی ،جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،کچھی میمن مسجد صدر،جمشیدانصاری پارک نزد جامعہ مدنیہ اسلامیہ گلشن اقبال کراچی امامت وخطابت مولانا عبدالکریم عابد،  جامع مسجد ہادی اسلام اتحاد ٹاؤن امامت مولانا عابدالدین ، مرکزی جامع مسجد نورانی آدم جی روڈ لانڈھی خطیب مولانا عزیز الرحمن صدیقی،جامع مسجد قبائکیماڑی،امامت خطابت، مولانا محمد بلال  ،جامع مسجد سبحانی فیوچر کالونی لانڈھی قائد آباد،امامت وخطابت، مفتی محمد صادق ،جامع مسجد اقصی مظفر آباد کالونی لانڈھی،امامت خطابت مولانا احسان اللہ ٹکروی،جامع مسجد فیضان مدینہ گلشن حدید فیز 2

7:15

اویس قرنی مسجد منوڑہ امامت عباس رضا الباروی،رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری امامت مولانا عمیر ترابی،جامع مسجد غوثیہ گلشن حدید ،جامع مسجد ہدی گلشن حدید ،جامع مسجد گلزار مدینہ اسٹیل ٹاؤن

7:30

جامع مسجد گلزار سعیدیہ پاپوش نگر امامت حافظ امین الدین نظامی، جامع مسجد قدسیہ مدرسہ انوار القرآن صدیقیہ ناظم آباد، امامت و خطابت مولانا قاری خیر الحق ابرار، جامعہ شمس العلوم و جامع مسجد پٹھان کیماڑی، امامت و خطابت مولانا قاضی فخرالحسن، جامع مسجد طور، جامعہ عثمانیہ شیرشاہ، امامت و خطابت مولانا عظیم اللہ عثمان، جامع عثمانیہ یوسف گوٹھ بکرا پیڑی مولانا عبدالعزیز ملازئی، جامع مسجد نعمان سیکٹر 8/ای گلزار کالونی کورنگی انڈسٹریل ایریا خطابت مولانا کفایت اللہ، جامع مسجد حقانی علی محمد بروہی گوٹھ بنگالی پاڑہ امام وخطیب مولانا سید علی خان، جامع مسجد نور رحیم شاہ کالونی اورنگی ٹاؤن کراچی امامت خطابت مولانا طاہرین، جامع مسجد مظہرالعلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن امامت مولانا فخرالدین کھوسو، جامع مسجدباب الاسلام نواب کالونی اتحادٹاؤن مولاناسراج محمداختر،جامع مسجد مدنی کیماڑی امامت قاری اخترزادہ سواتی ،اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر 2،جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ،امامت مولانا غلام مصطفی، جامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی امامت مفتی بلال قادری،جامع مسجد نور محمدی صادق آباد امامت مولانا مہتاب عالم،گلشن حدید فیز1 دیارحبیب مسجد ،جامع مسجد شہید بھٹو اسٹیل ٹاؤن۔

7:45

جامع مسجد نورانی بلوچ گوٹھ اورنگی ٹاؤن سیکٹر 7اے کراچی امامت خطابت مولانا قاری محمد ایوب ہزاروی ،جامع مسجد تقویٰ جھتیال گوٹھ نزد گلشن معمارکراچی امامت مفتی سعیداللہ کوثری ،عیدگاہ عبداللہ گبول گوٹھ نزد گلشن معمار،امامت وخطابت مولانا محمد خان گبول، جامع مسجد درگاہ عبداللہ شاہ غازی  کلفٹن امامت مولانا محمد مسکین حنفی ،جامع مسجدنور مصطفی سیکٹر4-B سرجانی ٹاؤن امامت مولانافخر الحسن شاہ،جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم امامت مولانا عبدالقادر شاہ شیرازی امام احمدرضاعید گاہ شاہ فیصل نمبر 4 ،امامت سید راشد علی قادری

8:00

عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی لائنز ایریا ،امامت حافظ ارشاد قادری،عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2 ،امامت مولانا جمیل امینی،جامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹا ؤن،امامت مولاناعاشق سعیدی،پیپلز گراؤنڈلیاری ،امامت عامر سعیدی مہروی،جامع مسجدبسم اللہ کورنگی نمبر 6،امامت علامہ شاہ مظہر الحق،جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیااورنگی،

8:30

عید گاہ وحیدآبادگلبہار چار سو کوارٹر امامت قاضی جواد حسین اشرفی،جامع مسجد رحمان، معماربنگلوز احسن آباد کراچی امامت خطابت مولانا عبدالبصیراعوان ،جامع مسجد عثمان غنی  جونجھار گوٹھ متصل نئی سبزی منڈی سپرہائی وے امامت خطابت مولانا قاری طلحہ زبیر سواتی

8:45

جامع مسجد قباجمالی پاڑہ گل گوٹھ امامت مولانا محمد قاسم بن رفیق ،جامع مسجد بیت االمکرم،فیضان ٹاؤن نئی سبزی منڈی امامت مولانا عبدالولی

9:00

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار،امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی

جماعت اہل حدیث

6:00

مولاناحافظ عبدالحنان سامرودی  سراج الدولہ عثمانیہ پارک شہیدملت  روڈ بہادرآباد ،مولانا حافظ ذکریا  ٹیولپس بینکوٹ مین شاہراع فیصل عوامی مرکز  ،مولاناشیخ معراج الہدی  جامع مسجد علی بن ابی طالب مکہ اپرٹمنٹ فورا ہ چوک گاڈن

6:30

مولاناپروفیسرحافظ محمدسلفی جامعہ ستاریہ الاسلامیہ جامع مسجد امام ابن تیمیہ گلشن اقبال ،مولانامفتی صہیب شاہد  دی مونٹ لاننزد پیراگون اسکول بلاک 6  PECHS ،مولانامحمداحمدنجیب جامع مسجد دارالسلا بفرزون 16/A نارتھ کراچی ،مولانافضل جلال جامع مسجد قبااتحاد ٹاؤن، مولانا عبدالوکیل ثاقب  جامع مسجدابوبکرصدیق ، مولاناطاہر اشرف بندہانی  وینس پمپ نزد انڈس اسپتال کورنگی کارسنگ،مولاناعمیر ثاقب جامع مسجد مرکزاسلامیہ   5/E نیوکراچی ، مولانامحمدبشیر حسرت موہانی پردہ باغ  بارود خانہ اسکول پاک کالونی ،مولاناجواد جامع مسجدالہدی  لال مارکیٹ نیوکراچی،مولانامحمدعابد  جامع مسجد باب السلام  سیکٹر 7.Cنارتھ کراچی ،مولانامفتی یوسف قصوری  جامع مسجد عثمان بن عفان قیوم آباد،  علامہ محمدحسین بلتستانی  کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل  کالج  ۔ مولانا شیخ طحہ پاشاہ جامسجد اہلحدیث  زہرہ امین  منظورکالونی،مولانا قاری محمد ندیم ایاز جامع مسجد ابرہیم خلیل کیماڑی،مولانا مفتی محب اللہ  جامع مسجد ابو زرغفاری   شاہ لطیف ٹاؤن، مولاناحماد امین چاؤلہ  جامع مسجد سعدبن ابی وقاص فیز 4 ڈیفنس،مولانامفتی رفیق سلفی مدرسہ ابوبکرالصدیق الاسلامیہ ملیر، مولاناعبدالوہاب  جامع مسجد قبااہلحدیث سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن،حافظ عبدالرحمن عیسی  غریب آباد ریلوے گراونڈ نزد Kالیکٹرک، مولانا حافظ شیخ عبداللہ شمیم   کے ایم سی گراؤنڈ کشمیرروڈ

6:45

علامہ ڈاکٹرعامرعبداللہ محمدی  جامع مسجد ابرہیم خلیل اللہنارتھ کراچی ، مولانامفتی انس مدنی افغان اسٹیڈیم روشن باغ پاورہاؤس سہراب گوٹھ روڈ، مولاناحافظ جنیدذکی  جمنازیم پارک شمسی سوسائٹی ،مولاناسلیمان چنگوانی  جامع مسجد عمرعبدالعزیز غریب آبادسپرہائی وے،مولاناحق نواز  جامع مسجدمحمدی   عظیم پورہ

7:00

مولانامفتی منور ذکی  گلستان انیس شہید ملت روڈ،مولانامفتی عبدالوکیل ناصر  جامع مسجدتوحید نیوکراچی ،مولاناابرہیم جوناگڑھی جامع مسجدمحمدی اہلحدیث اونگی ،مولانامفتی جاسم سلفی  جامع مسجد اہلحدیث لائق آباد ،مولاناعبدالروف  جامع مسجدمحمدی اہلحدیث شریف کالونی ، مولانامحمدنعیم جامع مسجدعمراہلحدیث اشفاق انعام الہی  روڈ،مولاناحمزہ عبداللہ جامع مسجد محمدی سوسائٹی نیوکراچی، مولانا جواد مدنی جامع مسجدالہدی چراغ ہوٹل لانڈھی  ،مولانا محمد سلطان جامع مسجداہلحدیث لاسی گوٹھ

7:15

مولاناجمیل اظہروتھرا جامعہ الصدیق   گلستان جوہر منورچورنگی، مولاناعبدالباسط 24 مارکیٹ چاندنی چوک سعیدآباد

7:30

مولاناعبدالرحمن سلفی کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاندبی بی روڈ،مولانا حافظ محمدحارث  سعید جامع مسجد بیت السلام ،مولانایوسف نعیم مھدتعلیم السلامی و دارالفنون پیرکالونی ،مولانا وحیداللہ سلفی  جامع مسجد طاہربن یوسف خاضتخیلی گوٹھ

اہل تشیع

6:30

بجے مسجد عزاخانہ ابو طالب سولجر بازار۔

7:00

محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی پہلی جماعت،مسجد پنجتنی پہلی جماعت ،مسجد کاظمیہ ،محفل مر تضی (پی ی سی ایچ ایس پہلی جماعت،مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن پہلی جماعت

7:15

بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس ۔

7:30

مسجد محمدی ،محمدی ڈیرہ پہلی جماعت،مسجد و امام بارگاہ ناصرانشاہ فیصل کالونی ،حسینی مسجد ،جامع مسجد نجف کارساز، پہلی جماعت ،مسجد پنجتنی فائیوایف ،مسجد جعفریہ ملیر کینٹپہلی جماعت،مسجد علمدار،باب حوائج امام بارگاہ پہلی جماعت،مسجد و امام بارگاہ العباس مدینہ کالونی کھوکھراپار

7:45

جامع مسجد یثرب

8:00

محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی دوسری جماعت،مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4 پہلی جماعت،جامع مسجد نورایمان ناظم آباد پہلی جماعت ،مسجد پنجتنی دوسری جماعت،مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ،امامیہ مسجد ،مسجد باب العلم ناظم آبادپہلی جماعت،مسجد آل عباگلبرگ پہلی جماعت،مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20 پہلی جماعت،مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی پہلی جماعت،مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک۔14پہلی جماعت،مسجد صاحب العصر جوہر موڑ،مسجد شریکتہ الحسین پہلی جماعت،جامع مسجد مصطفی عباس ٹاؤن پہلی جماعت،جامع مسجد علایت علی شاہ،مسجد بزم فاطمہ،مر کزی مسجد و امام بارگاہ جعفر طیار سوسائٹی پہلی جماعت،مسجد حسنین،کیماڑی منوڑہ،جامع مسجد علی ،مسجد اثناعشری 36-Bلانڈھی،امامیہ مسجد جے ون ،مسجد و امام بارگاہ حسینی کورنگی ڈھائی،مسجد مدینتہ العلم گھگرپھاٹک،مسجد یاسین صفورہ چورنگی پہلی جماعت،مسجد محبان مصطفی ،مسجد یاسین صفورہ چورنگی پہلی جماعت،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریD 5،پہلی جماعت،مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری،جامع مسجد سکینہ 11-G پہلی جماعت، مسجدمصطفوی11-B،پہلی جماعت، جامع مسجد حیدری اورنگی ،مسجد وامام بارگاہ العباس سیکٹر 10،مسجد علی اکبر سادات کواٹر،جامع مسجد خدیجہ الکبریٰ بلدیہ ٹاؤن،مسجد حسینی نگار بلدیہ ٹاؤن،مسجد در زہراشمائل ہومزپہلی جماعت،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ پورٹ قاسم کالونی

8:30

کھارادر،خوجا جامع مسجدکھارادر،جامع مسجد نجف کارسازدوسری جماعت،مسجد پہلوان گوٹھ ایئر پورٹ،مسجد کاظمین گولیمار،جعفریہ امام بارگاہ گولیمار،جامع مسجد نجف کارساز دوسری جماعت ،مسجد ارم محمود آباد نمبر4،مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی،جامع مسجد ابو تراب عزیز آباد،ایف سی ایریا،حسینی مسجد و امام بارگاہ،جامع مسجد حسن مجتبی،مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی، مسجد محمدیہ سیکٹر 11اورنگی ٹاؤن ،مسجد امام بارگاہ حسینی،مسجد حیدری ،مسجد ابو تراب،مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن دوسری جماعت،مسجد آل محمد پہلی جماعت ،مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ناظم آباد نمبر2،جعفریہ مسجد اسٹیل میل پلانٹ

9:00

اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل،پاک محرم ہال ،مسجد یثرب ڈیفنس فیز 4دوسری جماعت ،مسجد پنجتنی تیسری جماعت ،مسجد شاہ کر بلا رضویہ سو سائٹی گولیمار،پہلی جماعت،جامع مسجد نورایمان ناظم آباد،دوسری جماعت،مسجد باب العلم ناظم آباددوسری جماعت،مسجد آل عباگلبرگ دوسری جماعت ،مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20 دوسری جماعت،مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی دوسری جماعت،مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک 14دوسری جماعت، مسجد شریکتہ الحسین دوسری جماعت ،جامع مسجد مصطفی عباس ٹاؤن دوسری جماعت،مسجد امام رضانیورضویہ سو سائٹی،دوسری جماعت،مسجد یاسین صفورہ چورنگی دوسری جماعت،جامع مسجدو امام بارگاہ جعفری نیوکراچی،دوسری جماعت،جامع مسجد سکینہ 11-G دوسری جماعت،مسجد مصطفوی11-B، دوسری جماعت،مسجد و امام بارگاہ یادگار پنجتنی حبیب بینک کواٹر،مسجد و امام بارگاہ ایرانی کیمپ ،مسجد و امام بارگاہ کاظمین ،مسجد در زہراشمائل ہومزدوسری جماعت ،امامیہ مسجد حیدری میشن ایف این ایریا

9:15

بارگاہ شیر یزدان رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن ،مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ملیردوسری جماعت

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔