- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
اس ٹچ اسکرین کو ’ٹچ‘ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
لندن: کیمبرج یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ایک بالکل نئی قسم کی ٹچ اسکرین ایجاد کرلی ہے جسے استعمال کرنے کےلیے ’ٹچ‘ کرنے یعنی چھونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ انگلی کو اسکرین کے قریب لانا ہی کافی رہتا ہے۔
موبائل ایپس میں ’پریڈکٹیو ٹائپنگ‘ کی طرز پر اس جدید ترین ٹچ اسکرین کو ’پریڈکٹیو ٹچ‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس کا نظام مصنوعی ذہانت سے لیس ہے جو انگلی کی اسکرین سے قربت کو محسوس کرتے ہوئے خود ہی فوری طور پر یہ اندازہ لگا لیتا ہے کہ صارف (استعمال کرنے والا) کس جگہ چھو کر کیا ہدایت دینا چاہتا ہے۔
اس کا ایک اور نام ’’نو ٹچ، ٹچ اسکرین‘‘ (ایسی ٹچ اسکرین جسے چھونے کی ضرورت نہ پڑے) بھی رکھا گیا ہے۔ اسے تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ ناول کورونا وائرس کی حالیہ وبا میں اس طرح کے ٹچ اسکرینز بیماری کا پھیلاؤ روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔