- امریکا میں 19 کھرب ڈالر کا کورونا امدادی پیکیج منظور
- 5 ماہ سے لاپتہ اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی لاش برآمد
- لاہورمیں آوارہ کتوں کوتحویل میں لینے کے لیے آپریشن شروع
- اسلام آباد یونائیٹڈ کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ
- موسم بہار کی آمد پر پی آئی اے نے کرایوں پر خصوصی رعایت متعارف کروادی
- جیل سے رہائی کے بعد مریم نواز کی حمزہ شہباز کے ساتھ سیلفی
- سپریم کورٹ یکم مارچ کو سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے گی
- ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار
- کیا انڈے کھانے سے واقعی کولیسٹرول بڑھتا ہے؟
- خیبرپختونخوا میں اپوزیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ٹوٹتے اتحاد کو بچالیا
- کام سے بچنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والا گرفتار
- خیبر پختونخوا حکومت نے شعبہ توانائی میں سنگ میل عبور کرلیا
- میونسل کارپوریشن لاڑکانہ کرپشن؛ ڈپٹی کمشنر سمیت 11 ملزمان کو 7،7 سال قید
- نائیجیریا میں اغوا کاروں نے 27 طالبات سمیت 42 افراد کو رہا کردیا
- اقوام متحدہ فوجی بغاوت کیخلاف ہر ممکن ایکشن لے، سفیر میانمار
- میٹرک کے طالبعلم کی دوسرے اسکول میں فائرنگ، ایک بچہ جاں بحق
- اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا
- سینیٹ میں پی ٹی آئی کو اپنے ارکان بھی ووٹ نہیں دیں گے، مریم نواز
- امریکا کا ولی عہد پر خاشقجی کے قتل کا الزام بے بنیاد ہے، سعودی عرب
- ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب وائلڈلائف کی ریٹائرمنٹ سے ایک دن قبل ترقی
کورونا سے بچاؤ، سرینا ولیمز کا اسکول کے بچوں کیلیے 45 لاکھ ڈالر کا عطیہ

اس رقم سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ماسک فراہم کیے جائیں گے، امریکی میڈیا۔ فوٹو: فائل
کراچی: امریکا کی سابق عالمی نمبر ون خاتون ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے اسکول جانے والے بچوں کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی غرض سے 45 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق سرینا ولیمز کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کی امداد میں پیش پیش ہیں، انہوں نے دوبارہ اسکول جانے کی تیاری کرنے والے بچوں کے لیے 45 لاکھ ڈالرزعطیہ کر دیے ہیں، اس رقم سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے ماسک فراہم کیے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔