بلوچستان میں تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کھول دیے گئے

اسٹاف رپورٹر  جمعرات 6 اگست 2020
محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوئٹہ نے آج سے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کھولنے کی ہدایت کردی  ہے، اعلامیہ۔( فوٹو، انٹرنیٹ)

محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوئٹہ نے آج سے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کھولنے کی ہدایت کردی ہے، اعلامیہ۔( فوٹو، انٹرنیٹ)

کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر آج سے کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوئٹہ نے آج سے تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کھولنے کی ہدایت کی تھی۔ بدھ کے روز جاری اعلامیہ کے مطابق محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن کوئٹہ نے آج جمعرات 6 اگست سے صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کے انتظامی دفاتر کو ایس او پیز کے تحت دوبارہ کھولنے کی ہدایت کی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔