- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
لڑکی سے لڑکی کی شادی کا معاملہ؛ بیوی بننے والی نیہا گرفتار
راولپنڈی: ٹیکسلا میں میں دو لڑکیوں کی شادی کے معاملے میں ایک ڈرامائی موڑ آگیا اورپولیس نے بیوی بننے والی نیہا کو لاہور سے تحویل میں لے لیا ہے۔
ایس ایچ او ٹیکسلا کا کہنا ہے کہ دلہن بننے والی لڑکی نیہا کو معزز عدالت کے روبرو پیش کرنے کے لئے لاہور سے تحویل میں لیا گیا ہے جب کہ خود کو لڑکا ظاہر کرنے والے علی آکاش کی تلاش کے لئے ایس ایچ او ٹیکسلا اور پولیس ٹیم کے چھاپے جاری ہیں۔
تھانہ ٹیکسلا کے ایس ایچ او نے بتایا کہ معزز عدالت کے حکم کے مطابق نیہا کو کل عدالت میں پیش کیا جاۓ گا۔ جب کہ علی آکاش کو بھی گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کردیا جاۓ گا۔
تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیے:راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی کا ڈراپ سین ہوگیا
واضح رہے کہ اس معمے کی گتھی پہلے ہی سلجھ چکی ہے اور خود کو لڑکا کہنے والی عاصمہ بی بی (علی آکاش) نے میڈیکل کروا کر اپنی جنس لڑکا ثابت کرنے کے بجائے اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔