- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
کورونا وائرس؛ فیس بک اور ٹوئٹر نے امریکی صدر کا اکاؤنٹ بند کردیا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ایک پوسٹ پر فیس بک اور ٹوئٹر نے ان کے اکاؤنٹس بند کردیئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر نے بطور سزا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے صدارتی مہم کے اکاؤنٹس بند کردیئے تاہم بعد میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا گیا لیکن متنازعہ ویڈیو حذف کردی گئی۔
فیس بک انتظامیہ نے اس حوالے سے کہنا ہے کہ فوکس ٹی وی کے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس بچوں کو نہیں لگتا جو کہ کووڈ-19 کے بارے میں گمراہ کن معلومات ہیں اور ہماری سماجی گائیڈ لائن کے خلاف بھی ہے۔
فیس بک کے ساتھ ساتھ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی وضاحت کی کہ امریکی صدر کا کورونا وائرس سے متعلق بیان ہماری پالیسی کے برخلاف ہے اور اسی وجہ سے ان کا اکاؤنٹ ٹوئٹ واپس لینے تک بند کردیا گیا ہے۔ بعد ازاں ٹوئٹر نے اکاؤنٹ بحال کردیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی صدر کو ملیریا میں استعمال ہونے والی دوا کو کورونا کا علاج قرار دینے اور میتھانول کی ڈرپ لگانے سے جیسی مضحکہ خیز تجاویز پر بھی عالمی سطح پر سبکی اُٹھانا پڑی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔