- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
امریکا ؛ کورونا کی وجہ سے رہا ہونے والے زیادتی کے ملزم نے متاثرہ خاتون کو قتل کردیا
ورجینیا: امریکا میں کورونا وبا کی وجہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں اسیر قیدی نے جیل سے رہائی ملتے ہی متاثرہ خاتون کو قتل کردیا۔
امریکی نشریاتی ادارے واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ برس ورجینیا میں ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر 33 سالہ ملزم ابراہیم بوئچی کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس کے خلاف جنسی زیادتی، اغوا اور گلا گھوٹنے کے الزامات پر مقدمہ چل رہا تھا۔
کورونا وبا کے آغاز میں ملزم کے وکیل نے جج سے درخواست کی کہ جیل میں وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر ملزم کو 25 ہزار ڈالر بونڈ کے عوض ضمانت پر رہا کردیا جائے کیوںکہ ابھی ٹرائل جاری ہے اور جرم ثابت نہیں ہوا۔
عدالت نے زر ضمانت اور اس شرط پر ملزم کو رہا کردیا کہ وہ اپنے گھر سے باہر نہیں نکلے گا اور صرف اپنے وکیل سے ملا کرے گا تاہم رہائی کے بعد ملزم نے متاثرہ خاتون کو قتل کردیا۔
پولیس نے متاثرہ خاتون کے قتل کے بعد ملزم کی تلاش میں چھاپہ مار کارروائی شروع کی اور ملزم کے انتہائی قریب پہنچ گئے لیکن ملزم نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔