- آئل ٹینکرز نے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کر دی
- خیبر پختونخوا؛ تین روز میں تیز بارشوں کے باعث 21 افراد جاں بحق، 85 زخمی
- سعودی لیگ؛ مراکشی کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل
- آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی، وزیرخزانہ
- بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
- بیماری آنے سے پہلے سرگوشی کرتی ہے
- بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
- چلنے کے انداز اور رات کی نیند کے درمیان تعلق کا انکشاف
- مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کئی ریکارڈز بابراعظم کے منتظر
- وفاق کپاس کی نئی امدادی قیمت 10 سے 11ہزار روپے فی من مقرر کرے، سندھ حکومت کا مطالبہ
- اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
- حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
- کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک
- خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی
- انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے
- بھرتیوں پر پابندی ختم؛ آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ دستاویزات تیار رکھیں، وزیرتعلیم
- میرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلان
سعودیہ عرب میں کام کرنے والے 90 پاکستانی 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
راولپنڈی: سعودیہ عرب کی نجی کمپنی میں کام کرنے والے 90 پاکستانی محنت کش 9 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، وزارت اوورسیز پاکستانیز نے نوٹس لیتے ہوئے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
ایکسپریس کے مطابق سعودی عرب کے شہر ابہہ میں نجی کنسڑکشن کمپنی میں ملازمت کے لیے سعودی عرب میں مقیم 90 پاکستانی ملازمین کمپنی کی جانب سے تنخواہیں نہ ملنے پر سخت پریشان ہیں انہیں کمپنی نے گزشتہ 9 ماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کیں جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
متاثرین میں سے ایک پاکستانی محنت کش محمد ایاز کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا ہے کہ 9 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، جمع پونجی ختم ہونے سے اقاموں کی مدت بھی ختم ہورہی ہے جبکہ کھانے پینے میں شدید مسائل کا سامنا ہے، مقامی طور پر احتجاج کے باوجود شنوائی نہیں ہورہی اور پاکستانی سفارت خان بھی کوئی مدد نہیں کررہا۔
متاثرین نے اپنے مسئلہ حل کرانے کے لیے وزیراعظم عمران خان اور مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
دریں اثنا یہ سنگین معاملہ سامنے آنے پر وزارت سمندر پار پاکستانیز نے اس کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزرات سمندر پار پاکستانیز کے حکام نے کہا ہے کہ معاملے کو ٹیک اوور کرلیا گیا ہے، تمام پہلوں کا جائزہ لے کر محنت کشوں کا معاملہ حل کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔