- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
بھارت میں بیٹے نے خراّٹے لینے پر بوڑھے باپ کو قتل کردیا
لکھنو: بھارتی ریاست اُتر پردیش کے ضلعے پیلی بھیت میں بد بخت بیٹے نے خراٹے لینے پر باپ کو قتل کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رام سواروپ کا بڑا بیٹا نووین اپنے باپ کی رات کو سوتے وقت خراٹے لینے کی عادت سے بہت پریشان تھا اور اسے نیند خراب ہونے کی شکایت تھی۔ گزشتہ رات کے وقت اپنے 65 سالہ باپ کو سوتے ہوئے لوہے کی سلاخ کے واروں سے زخمی کردیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن راستے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
مقامی پولیس نے نووین کے چھوٹے بھائی منوج کی شکایت پر اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ علاقہ ایس ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ نووین پہلے بھی اپنے باپ کو سوتے ہوئے خراٹے لینے کی وجہ سے تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔