- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- اخلاقی زوال
- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان قوم کو ذاتی طور پر سلام محبت پیش کرتا ہوں، طیب اردگان
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر پاکستانی قوم کو ترک قوم کی جانب سے سلام محبت پیش کرتا ہوں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے انگریزی زبان کے ساتھ ساتھ اردو زبان میں بھی ٹویٹ کیا گیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں ترک صدر نے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
ترک صدر نے مزید کہا کہ پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ گہری تعلقات کے پیش نظر انہیں ذاتی طور پر ترک قوم کی جانب سے سلام محبت پیش کرتا ہوں۔
برادر ملک پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
پاکستان کے اور پاکستان کے عوام کے ساتھ گہرے اور دیرینہ تعلقات کے پیش نظر میں ذاتی طور پر اور ترک قوم کی جانب سے سلام محبت پیش کرتا ہوں pic.twitter.com/qiAq9dPWFF— Recep Tayyip Erdoğan (@RTErdogan) August 14, 2020
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔