- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاک
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی20 بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیو میٹرک منصوبہ تیار
راولپنڈی: محکمہ ریونیو پنجاب نے اپنے انقلابی اقدام سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کرپشن اور رشوت سے پاک گھر بیٹھے پراپرٹی کی خریدو فروخت کا بائیومیٹرک منصوبہ تیار کر لیا۔
محکمہ ریونیو پنجاب کے بائیومیٹرک اور جدید پراجیکٹ سے شہری، مالکان اراضی پراپرٹی رجسٹریشن (رجسٹرار) دفاتر جائے بغیر پراپرٹی کی خرید و فروخت گھر بیٹھے بائیو میٹرک جدید نظام سے کر سکیں گے اپنی پراپرٹی کی رجسٹریاں بھی گھر بیٹھے کرائی جا سکیں گی، ملکیتی اراضی کے انتقالات اور فرد وراثت بھی حاصل کیے جا سکیں گے، یہ جدید نظام پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اچھی شہرت کے حامل افراد،کمپنیوں کو اشٹام فروش طرز پر باقاعدہ بھاری مالی سیکیورٹی کے ساتھ لائسنس جاری کیے جائیں گے، بائیو میٹرک سسٹم میں براہ راست نادرا، پراپرٹی رجسٹرار انٹر لنک ہوں گے۔
یہ کمپنیاں شخصیات اشٹام فروش طرز پر ہر یونین کونسل، بڑے بازاروں، بڑے تجارتی مراکز میں موجود ہوں گی انھیں بائیو میٹرک سسٹم دیا جائے گا جس کی مدد سے پراپرٹی کی رجسٹریاں، اقرار نامے ہو سکیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔